the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

کشیدگی کے شکار ملک شام کے شمالی حصے میںہونے والی بمباری ، شیلنگ اور جھڑپوں کے دوران60 عام شہری جاں بحق جبکہ 200سے زائد افرا د شدید زخمی ہو گئے۔ جرمن میڈیا نے شام میں کام کرنے والی ایک تنظیم کے حوالے سے بتایا ہے کہ شام کے دوسرے سب سے بڑے شہر حلب میں عیدالفطر کے موقع پر فائربندی سے قبل شدید فضائی حملے اور بھاری توپ خانے کا استعمال



کیا گیا۔ بدھ کے روز فائربندی کے اعلان کے باوجود شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ آبزرویٹری کے مطابق باغیوں کی جانب سے شیلنگ کے نتیجے میں حکومتی عمل داری والے علاقے میں 34 عام شہری بشمول خواتین اور بچے جاں بحق ہوئے۔ آبزرویٹری کا کہنا ہے کہ اس دوران دیگر دو سو افراد زخمی بھی ہوئے جبکہ حکومتی حملوں کے نتیجے میں باغیوں کے زیرقبضہ علاقوں میں بھی متعدد عام شہری جاںبحق وزخمی ہوئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.